• پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا لوگوں کے لیے نیا اسکریننگ پروگرام
    Jul 4 2025
    پھیپھڑوں کا سرطان آسٹریلیا کا پانچواں سب سے زیادہ تشخیص شدہ کینسر ہے ، لیکن یہ سب سے زیادہ اموات کا سبب بنتا ہے کیونکہ اس کی تشخیص اکثر بہت دیر سے ہوتی ہے۔
    Show more Show less
    6 mins
  • آسٹریلیا کو اپنا نیا گھر بنانے والی سوشل انفلواینسر کومل حلیم سے ملئیے
    Jul 4 2025
    کومل حلیم ایک سوشل انفلواینسر ہیں ، جنہیں پاکستان سے آسٹریلیا آئے ایک سال سے بھی کم عرصہ ہوا ہے، جانئے ان کی پاکستان سے آسٹریلیا آنے کی کہانی اس پوڈ کاسٹ میں۔
    Show more Show less
    8 mins
  • ہفتہ رفتہ: جمعہ 04 جولائی 2025
    Jul 4 2025
    کمزور لوگوں کے چیکس کے ساتھ کام کرنے کے لیے قومی اسکیم کا مطالبہ.آسٹریلیا کے مشرقی ساحل پر شدید خراب موسم کے بعد ہزاروں افراد بجلی سے محروم ہیں . تووالو میں ہزاروں لوگوں نے موسمیاتی تارکین وطن کے طور پر آسٹریلیا آنے کے لیے درخواست دی ہے
    Show more Show less
    5 mins
  • Trapped in limbo: A family's six-year wait for protection in Australia - چھ سال سے آسٹریلیا میں پناہ کا متلاشی خاندان
    Jul 3 2025
    For six years, Saba and her family have lived in uncertainty, fleeing deadly sectarian violence in Pakistan, only to find themselves facing a new kind of silence in Australia. They have not received a response from the Department of Home Affairs since applying for a protection visa in 2019. - چھ سالوں سے، صبا اور ان کا خاندان غیر یقینی کی صورتحال میں جی رہا ہے - پاکستان میں مہلک فرقہ وارانہ تشدد سے بھاگ کر صرف آسٹریلیا میں انہیں ایک نئی قسم کی خاموشی کا سامنا کرنا پڑا۔ 2019 میں تحفظ کے ویزا کی درخواست دائر کرنے کے بعد سے انہیں محکمہ داخلہ کی طرف سے اب تک کوئی جواب نہیں ملا ہے۔
    Show more Show less
    5 mins
  • مختصر خبریں: جمعرات 03 جولائی 2025
    Jul 3 2025
    وکٹوریہ میں بچوں کی دیکھ بھال کے دوران جنسی یراسانی کے الزامات کے بعد والدین نے مزید معلومات کا مطالبہ کیا ہے اور غزہ سے 23 مریضوں کو باہر نکال کر طبی امداد فراہم کی گئی ہے۔
    Show more Show less
    5 mins
  • Child sex charges prompt urgent safety review in Victoria - چائلڈ کیئر سنٹرز میں جنسی زیادتی کے الزامات پر والدین پریشان، وکٹورین حکومت کا وسیع اصلاحات کا اعلان
    Jul 3 2025
    The federal government says it will be seeking new powers to strip childcare centres of funding if they don't meet safety standards. It follows revelations Victorian police have arrested a childcare worker and laid 70 charges relating to alleged sex offences. Victoria is also bringing in a number of its own reforms, and fast-tracking the already planned federal ban on mobile phones in centres. - وفاقی حکومت کا کہنا ہے کہ اگر چائلڈ کیئر سینٹرز حفاظتی معیارات پر پورا نہیں اُتریں گے تو اُن کی فنڈنگ بند کرنے کے لیے وہ نئے اختیارات حاصل کرنے کی کوشش کرے گی۔یہ بیان اُس وقت سامنے آیا جب وکٹورین پولیس نے ایک چائلڈ کیئر ورکر کو گرفتار کر کے اُس پر مبینہ جنسی جرائم کے 70 الزامات عائد کیے۔وکٹوریا کی حکومت اپنی اصلاحات لا رہی ہے اور چائلڈ کیئر سینٹرز میں موبائل فونز پر پہلے سے موجود وفاقی پابندی کو فوری طور پر نافذ کر رہی ہے۔ مزید جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔
    Show more Show less
    4 mins