Child sex charges prompt urgent safety review in Victoria - چائلڈ کیئر سنٹرز میں جنسی زیادتی کے الزامات پر والدین پریشان، وکٹورین حکومت کا وسیع اصلاحات کا اعلان Podcast By  cover art

Child sex charges prompt urgent safety review in Victoria - چائلڈ کیئر سنٹرز میں جنسی زیادتی کے الزامات پر والدین پریشان، وکٹورین حکومت کا وسیع اصلاحات کا اعلان

Child sex charges prompt urgent safety review in Victoria - چائلڈ کیئر سنٹرز میں جنسی زیادتی کے الزامات پر والدین پریشان، وکٹورین حکومت کا وسیع اصلاحات کا اعلان

Listen for free

View show details

About this listen

The federal government says it will be seeking new powers to strip childcare centres of funding if they don't meet safety standards. It follows revelations Victorian police have arrested a childcare worker and laid 70 charges relating to alleged sex offences. Victoria is also bringing in a number of its own reforms, and fast-tracking the already planned federal ban on mobile phones in centres. - وفاقی حکومت کا کہنا ہے کہ اگر چائلڈ کیئر سینٹرز حفاظتی معیارات پر پورا نہیں اُتریں گے تو اُن کی فنڈنگ بند کرنے کے لیے وہ نئے اختیارات حاصل کرنے کی کوشش کرے گی۔یہ بیان اُس وقت سامنے آیا جب وکٹورین پولیس نے ایک چائلڈ کیئر ورکر کو گرفتار کر کے اُس پر مبینہ جنسی جرائم کے 70 الزامات عائد کیے۔وکٹوریا کی حکومت اپنی اصلاحات لا رہی ہے اور چائلڈ کیئر سینٹرز میں موبائل فونز پر پہلے سے موجود وفاقی پابندی کو فوری طور پر نافذ کر رہی ہے۔ مزید جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔
No reviews yet