"دنیا کو طالبان کے نئے نرم روپ کے جھانسے میں نہیں آنا چاہیے" ایوارڈ یافتہ فوٹو جرنلسٹ کا انتباہ Podcast By  cover art

"دنیا کو طالبان کے نئے نرم روپ کے جھانسے میں نہیں آنا چاہیے" ایوارڈ یافتہ فوٹو جرنلسٹ کا انتباہ

View show details

About this listen

برات علی بتور پیشے کے لحاظ سے ایک فوٹو جرنلسٹ ہیں اور فلم میکر ہیں اور اس وقت اسائلم سیکر ریسورس سنٹر میں وہ بطور آرگنسئزر کام کرنے کے ساتھ ساتھ وہ آر ایم آئی ٹی میں فوٹو جرنلزم بھی پڑھا رہے ہیں۔ بتور خود بھی افغانستان سے تعلق رکھتے ہیں اور طالبان کے افغانستان کے حالیہ اقتدار کے بارے میں وہ کچھ تحفظات رکھتے ہیں۔
No reviews yet