اردو سمر سیریز :موسم گرما میں دمہ ، وجوہات، علامات اور بچاو Podcast By  cover art

اردو سمر سیریز :موسم گرما میں دمہ ، وجوہات، علامات اور بچاو

اردو سمر سیریز :موسم گرما میں دمہ ، وجوہات، علامات اور بچاو

Listen for free

View show details

About this listen

جب ساری دنیا میں موسم رخ بدل کر ٹھنڈک کی طرف جاتا ہے تو آسٹریلیا کے لوگ موسم گرما کو خوش آمدید کہتے ہیں ۔ آسٹریلیا میں بسنے والے یو ں توموسم گرما چمکتے سورج اور شفاف آسمان کا انتظار کرتے ہیں ، لیکن یہ ہی موسم کچھ مسائل کا باعث بھی ہو سکتا ہے ۔ موسم گرما میں دمہ بھی ان ہی مسائل میں سے ایک ہے ۔ اس مرض سے خود کو کیسے محفوظ رکھیں اور علامات ظاہر ہونے کی صورت میں کیا اقدامات اٹھائیں سنئے ڈاکٹر ثمن کی زبانی اس پوڈ کاسٹ میں ۔
No reviews yet